سورۃ النساء — آیت 7
مردوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں، اور عورتوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں، خواہ مال کم ہو یا زیادہ، یہ حصہ مقرر کیا ہوا ہے۔
Quran 4:11, 4:12, 4:176 • Hanafi Fiqh • Pakistan. Estimate estate distribution among surviving heirs.
"Allah instructs you regarding your children — for a male the share equal to that of two females." — Surah An-Nisa 4:11
Total estate value in PKR after debts and funeral expenses
Pehle inn cheezein nikaal lein: (1) Janazah ke kharchay (2) Qarz (debts) (3) Wasiyyat (max 1/3) — baqi raqam yahan enter karein.
Select all surviving heirs of the deceased
اسلام نے وراثت کی تقسیم کا مکمل اور منصفانہ نظام عطا فرمایا ہے تاکہ ہر حق دار کو اس کا حق مل سکے۔ قرآنِ مجید میں وراثت کے احکام نہایت وضاحت کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں، اور رسول اللہ ﷺ نے بھی وراثت کے حقوق ادا کرنے کی سخت تاکید فرمائی ہے۔
مردوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں، اور عورتوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں، خواہ مال کم ہو یا زیادہ، یہ حصہ مقرر کیا ہوا ہے۔
اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم دیتا ہے کہ ایک مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے۔
اور تمہارے لیے تمہاری بیویوں کے ترکے میں نصف حصہ ہے اگر ان کی اولاد نہ ہو۔
یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں، اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا اللہ اسے ایسی جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔
اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدود سے تجاوز کرے تو اللہ اسے آگ میں داخل کرے گا۔
وراثت کے مقررہ حصے ان کے حق داروں کو دو، پھر جو باقی بچے وہ قریبی مرد رشتہ دار کا حق ہے۔
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جو شخص کسی وارث کو اس کے حق سے محروم کرے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے جنت کی میراث سے محروم فرما دے گا۔”
(سنن ابن ماجہ)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “علمِ فرائض (وراثت کا علم) سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ، کیونکہ یہ نصف علم ہے۔”
(سنن ابن ماجہ)
وراثت کی تقسیم میں تاخیر، ناانصافی یا کسی وارث کا حق دبانا اسلام میں سخت گناہ ہے۔ خاص طور پر خواتین اور یتیموں کے حقوق کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ بہتر یہی ہے کہ وراثت کی تقسیم قرآن و سنت کے مطابق اور کسی مستند عالمِ دین یا مفتی کی رہنمائی میں کی جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں انصاف کے ساتھ حقوق ادا کرنے اور قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
Inheritance shares are based on Surah An-Nisa (4:11, 4:12, 4:176).
This calculator follows common Hanafi rules used in Pakistan, including 2:1 distribution between sons and daughters.
Use results for planning only. Awl, Radd, blocked heirs and special cases require a qualified Mufti.
Funeral expenses, outstanding debts and any valid wasiyyat (up to one-third for non-heirs) are deducted first. The remaining estate is distributed among heirs.
When sons and daughters inherit together as residuary heirs, Hanafi fiqh applies the Quranic principle of a male receiving the share of two females in that residue.
Consult a scholar for Awl, Radd, non-standard family structures, wasiyyat, adopted children, multiple wives with complex assets, or any case where shares do not total 100%.